- 1757: رابرٹ کلائیو بنگال کے گورنر بنے۔
- 1780۔ برطانیہ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1830۔ برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا اور روس نے بیلجیئم کو تسلیم کیا۔
- 1924۔ جرمنی میں ایڈولف ہٹلر کی جیل سے رہائی۔
- 1876۔ بنکم چندر چٹوپا دھیائے نے قومی گیت 147 وندے ماترم 148 کی تخلیق کی۔
- 1942۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان نے کولکاتا پر پہلا ہوائی حملہ کیا۔
- 1955۔ انڈین گولف یونین کا قیام۔
- 1963۔ جرمنی میں برلن کی دیوار کو پہلی بار مغربی برلن شہریوں کے لئے کھولا گیا۔
- 1966۔ برسلز میں نیوکلیائی منصوبہ گروپ کا قیام۔
- 1976۔ اسرائیل کے وزیراعظم اسحاق رابن نے استعفیٰ دیا۔
- 1988۔ ہندوستان میں ووٹ ڈالنے کی عمر 21 سے گھٹا کر 18 سال کی گئی۔
- 1990۔ ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر نیوکلیائی حملہ نہ کرنے پر رضامند ہوئے۔
- 1995۔ امریکی جہاز 965 کولمبیا میں حادثہ کا شکار، 159 افراد کی موت۔
- 1999۔ پرتگال نے مکاؤ علاقے کو چین کو سونپا۔
Today in History: تاریخ میں آج کا دن - Today in world history
ہندوستان اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات Today in History اس طرح ہیں۔
![Today in History: تاریخ میں آج کا دن تاریخ میں آج کا دن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-13955244-448-13955244-1639964178987.jpg)
تاریخ میں آج کا دن
(یو این آئی)