تلگودیشم کے سربراہ چندرابابو آج تروپتی کا دورہ کریں گے۔ شام 4 بجے تروپتی پہنچنے کے بعد ریلوے اسٹیشن سے کرشن پورم تھانہ تک روڈ شو کا اہتمام کیا جائے گا۔
چندرابابونائڈو کا تروپتی دورہ
تروپتی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں یہ روڈ شو منعقد کیا جارہا ہے۔ ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابونائڈوکا دورہ آج تروپتی میں جاری رہے گا۔ وہ شام 4 بجے تروپتی پہنچیں گے۔
تروپتی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں یہ روڈ شو منعقد کیا جارہا ہے۔ ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو کا دورہ آج تروپتی میں جاری رہے گا۔ وہ شام 4 بجے تروپتی پہنچیں گے۔ ریلوے اسٹیشن سے روڈ شو کا اہتمام کیا جائے گا۔ یہ ریلی کرنالہ اسٹریٹ سے کرشنا پورم تھانہ تک ہوگی۔ چندر بابو تھانہ پولیس اسٹیشن کے پاس لوگوں سے خطاب کریں گے۔
اس دورے میں ٹی ڈی پی کے سربراہ اور پارٹی کے رکن پارلیمان امیدوار وناباکا لکشمی سمیت دیگر سینئر رہنما بھی ہوں گے۔ ٹی ڈی پی رہنماوں نے چندرا بابو کے دورے کے لئے پہلے ہی تمام انتظامات کر رکھے ہیں۔