اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گھر واپسی کی امید میں ہزاروں مزدورں کا آنند بہار میں مجمع - نیوز دہلی اردو

دہلی کے آنند بہار ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ہزاروں مزدور پہنچ رہے ہیں۔ ان کے اندر اس بات کا خوف ستا رہا ہے کہیں دہلی میں مکمل طور پر لاک ڈائون نہ لگ جائے۔

Thousands of workers arrive in Anand Bihar hoping to return home
گھر واپسی کی امید میں ہزاروں مزدور پہنچ رہے ہیں آنند بہار

By

Published : Apr 17, 2021, 2:19 PM IST

کرونا وائرس کے مدنظر دارالحکومت دہلی میں نائٹ کرفیو لگنے کے بعد سے لوگوں میں لاک ڈاؤن کا ڈر ستانے لگا ہے۔ ہزاروں مزدور اپنے گھر واپس جانے کے لیے دہلی کے آنند بہار ٹرمینل پہنچ رہے ہیں۔

گھر واپسی کی امید میں ہزاروں مزدور پہنچ رہے ہیں آنند بہار

دہلی کے اندر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے گھروں کے لیے نکلے ہیں۔ بسوں میں سوشل ڈسٹنسنگ کو در کنار کر کے لوگ گھروں کو جا رہے ہیں۔ آنند بہار ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ہزاروں مزدور پہنچ رہے ہیں۔ ان کے اندر اس بات کا خوف ستا رہا ہے کہی دہلی میں مکمل طور پر لاک ڈائون نہ لگ جائے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال کرونا وبا کی روک تھام کے لیے مرکزی سرکار کی طرف سے اچانک ممکل لاک ڈاؤن لگائے جانے کی وجہ سے ہزاروں مزدور پیدل میلوں کا سفر کر کے اپنے گھر کو پہنچے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details