اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امن و امان کو نقصان پہنچانے والے کو بخشہ نہیں جائے گا: نروتم مشرا - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ایک چوڑی والے کی ماب لنچنگ کے تنازعہ پر صوبے کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کو نقصان پہنچانے والے کا تعلق پڑوسی ملک پاکستان سے ہے۔ اندور میں پیش آئے چوڑی والے کی ماب لنچنگ کے بعد تھانے کا گھیراؤ کرنے والے نوجوانوں کو پولیس نے امن و امان کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

Narottam Mishra
نروتم مشرا

By

Published : Aug 30, 2021, 8:01 PM IST

صوبے کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بتایا کہ چوڑی والے کی ماب لنچنگ کے بعد تھانے کا گھیراؤ کرنے والے چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ صوبے میں امن و امان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان کا سوشل میڈیا کے ذریعے پڑوسی ملک سے کنکشن تھا۔ ساتھ ہی یہ اسد الدین اویسی کی پارٹی سے بھی تعلق رکھتے ہیں، فی الحال پوچھ گچھ جاری ہے۔

ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details