اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود آج دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ بدھ کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں سات دن کے بعد 15،15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

By

Published : Sep 3, 2021, 1:29 PM IST

آج دہلی میں انڈین آئل کے پمپ پر پٹرول جہاں 101.34 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.77 روپے فی لیٹر رہا۔

آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 101.34 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.77 روپے فی لیٹر پر تھا۔

گزشتہ روز بین الاقوامی مارکیٹ میں بریٹ کروڈ 1.32 ڈالر فی بیرل بڑھ کر 73.01 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 2.40 ڈالر اضافے کے ساتھ 69.99 ڈالر فی بیرل رہا۔

مزید پڑھیں:بین الاقوامی بازار میں قیمتوں میں نرمی کے باجود پیٹرول۔ ڈیزل کی قمیتں مستحکم


بیرل پر اور ڈبلیو آئی کروڈ 2.40 ڈالر فی بیرل بڑھ کر 69.99 ڈالر فی بیرل رہا۔

شہر کا نام —— پٹرول (روپے/لیٹر) —— (ڈیزل روپے/لیٹر)

دہلی ————— 101.34 ——88.77

ممبئی -107.39 ————— 96.33

چنئی۔ 99.08 -—————--93.38

کولکتہ —— 101.77 — 91.84

یواین آئی

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details