ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے کوئی کوئی اموات نہیں ہوئیں ہیں۔
انڈمان اور نکوبار جزائر، اروناچل پردیش، چنڈی گڑھ، دادر نگر حویلی اور دمن ودیو، لداخ، منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، اڈیشہ، سکم اور تری پورہ میں کورونا وائرس سے کوئی اموات نہیں ہوئیں۔
پیر کو صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 16ہزار 311 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
اسی عرصے کے دوران 16ہزار 959 مریض صحت مند ہوئے اور شرح 96.43 فیصد ہوگئی، فعال کیسزمیں 809 کی کمی ہوئی ہے اور نئے کیسز کے مقابلے میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2،22،526 ہوچکی ہے۔ اسی عرصے میں مزید 161 مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 1،51،160 ہوگئی اورشرح گھٹ کر 1.44 فیصد رہ گئی ہے۔
مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:
ریاست .............ایکٹیو کیسز ......شفایاب ....... ہلاکتیں
انڈمان نکوبار .... 23 ......... 4875 ....... 62
آندھرا پردیش ......... 2544 ........ 875243 ... 7129
اروناچل پردیش ..... 66 ........ 16650 ...... 56
آسام ................. 3014 ...... 212515 ... 1061
بہار ................ 4178 ....... 250088 ... 1434
چنڈی گڑھ ............. 241 ........... 19727 ..... 327
چھتیس گڑھ ......... 8967 ......... 276774 ... 3490
دادرا اور نگر حویلی اور دمان اور دیو..2 ........... 3376 .......... 2
دہلی .............. 3468 ....... 616054 .... 10678
گوا ................ 832 ......... 50277 ........ 747
گجرات ............ 7829 ........ 239771 ..... 4344
ہریانہ ........... 2510 ........ 259495 ..... 2950
ہماچل پردیش ... 971 .......... 54522 ....... 959
جموں وکشمیر ..... 2011 ........ 118617 ...... 1910
جھارکھنڈ ........... 1468 ........ 114302 ...... 1047