امریکہ کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے سربراہ سنیہ جنرل مارک ملے نے گذشہ کئی ہفتوں سے امریکی باشندوں و دیگر لوگوں کو افغانستان سے نکالنے کے دوران ان کی خدمات کے پیش نظر دسویں ماونٹ ڈویژن کے ارکان کا شکریہ اداکیا ہے۔
امریکہ کہ خصوصی سینہ جنرل نے گذشہ کئی ہفتوں میں افغانستان سے امریکیوں، افغانیوں اور دیگر کئی ممالک کے افراد کو افغانستان سے انخلا کے دوران دسویں ماونٹ ڈویژن کے ارکان کو انکے خدمات کے لئے شکریہ اداکیا ہے
جوائنٹ چیفس اسٹاف کے سربراہ سنیہ جنرل ٹارک ملے نے ہفتہ کو جرمنی سے رائن آرڈنسن بیرک میں جوانوں سے ملاقات کی ۔