اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

محکمہ موسمیات: مانسون کی تازہ ترین معلومات - مون سون کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ' رواں برس جون اور ستمبر کے درمیان مانسون بارش لانگ پریڈ ایوریج 96 سے 104 فیصد متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات: مون سون کی تازہ ترین معلومات
محکمہ موسمیات: مون سون کی تازہ ترین معلومات

By

Published : Apr 16, 2021, 8:27 PM IST

محکمہ موسمیات نے رواں سال معمول کے مطابق جنوب مغربی مون سون کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے بتایا کہ' رواں سال جون اور ستمبر کے درمیان مون سون بارش لانگ پریڈ ایوریج 96 سے 104 فیصد متوقع ہے'۔

یہاں محکمہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اس سال جون اور ستمبر کے درمیان مون سون 98 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اس میں کمی اور پانچ فیصد اضافے کی توقع ہے۔

محکمہ مئی کے آخری ہفتے میں ایک بار پھر مون سون کی تازہ ترین معلومات فراہم کرے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details