چیف جسٹس این وی رمنا Chief Justice NV Ramana کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ ایڈوکیٹ آن ریکارڈ ایسوسی ایشن (ایس سی اے او آر اے) کی مقدمہ دائر کرنے کے مقررہ وقت میں رخصت دینے کی درخواست کی تھی۔
بنچ نے کہا،’ہم سپریم کورٹ ایڈوکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن Supreme court Advocates on record Association کی درخواست کی عرضی قبول کرتے ہیں‘۔
یہ بھی پڑھیں:PM Security Breach: مودی کی سکیورٹی میں کوتاہی کی تحقیقات کے لیے آزاد کمیٹی پر اتفاق