روپالی نے انٹرمیڈیٹ کالج کے انتظامیہ پر الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ اسکول نے طالبات سے امتحان کے نام پر فیس تو جمع کرلی تھی لیکن امتحان کے دوران انہیں غیر حاضر دکھا کر امتحان میں فیل کر دیا جس کے بعد ہوئے ہنگامے اور اسکول میں توڑ پھوڑ کے بعد اسکول انتظامیہ نے طالبات کو پرموٹ کرکے پاس ہونے کی مارکشیٹ دے دی لیکن اس مارکشیٹ میں کسی بھی مضمون میں نمبر نہ دینے کی وجہ سے ملی پرموٹ مارکشیٹ میں نمبر نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی اسکول میں ایڈمیشن نہیں ہو پا رہا ہے۔
مرادآباد: نجی اسکول پر من مانی فیس وصول کرنے کا الزام، کارروائی کا مطالبہ - انٹرمیڈیٹ کالج کے انتظامیہ پر الزام
ریاست اترپردیش کے مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر ایک نجی انٹر کالج کی طالبات نے اسکول انتظامیہ پر من مانی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈی ایم سریندر کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم دیکر اسکول انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
![مرادآباد: نجی اسکول پر من مانی فیس وصول کرنے کا الزام، کارروائی کا مطالبہ students](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12908096-987-12908096-1630215300245.jpg)
students