شیئر بازار نے بدھ کو تیزی کے ساتھ کاروبار کی شروعات کی اور بمبئی اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 180.06 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 54544.91 پر کھلا، جب کہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے نفٹی نے 30 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 16270.05 پوائنٹس پر دستک ہوئی۔ Stock Markets Ends Higher
سبز نشانات کے ساتھ شیئر بازار میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ نے بھی اضافہ درج کرایا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 89.58 پوائنٹس بڑھ کر 22,332.34 پر اور سمال کیپ 41.37 پوائنٹس بڑھ کر 26,119.95 پر کھلا۔
Stock Market: شیئر بازار میں تیزی کے ساتھ دن کا آغاز - شیئر بازار میں تیزی
سبز نشانات کے ساتھ شیئر بازار میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ نے بھی اضافہ درج کرایا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 89.58 پوائنٹس بڑھ کر 22,332.34 پر اور سمال کیپ 41.37 پوائنٹس بڑھ کر 26,119.95 پر کھلا۔ Stock Markets Ends Higher
شیئر بازار
منگل کو بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 105.82 پوائنٹس کی کمی سے 54364.85 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 94.70 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 16207.15 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
یو این آئی