تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں تیندواکی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ ضلع کے پنچکل پیٹ منڈل کے مولی گوڑہ دیہات کی اہم شاہراہ پر تیندواکی موجودگی سے علاقہ میں رہنے والے افراد میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے اور مقامی افراد رات جاگ کر گذار رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:۔گاندربل: بچی کو اپنا نوالہ بنانے والا تیندوا پکڑا گیا