صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 183 کروڑ 26 لاکھ 35 ہزار 673 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے ایک ہزار 270 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 15 ہزار 859 رہ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.04 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 0.29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: