اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: طمغہ حاصل کرنے والے بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا - شیرش نے انڈر 10 کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا

قومی فیلڈ انڈور آرچری مقابلے میں بالا جی بچپن اسکول کے طالب علم کنال اور اسمتا تیواری نے انڈر 14 کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا ہے، جبکہ اسی اسکول کے شیرش نے انڈر 10 کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا ہے۔

The children who won medals in archery were honored in barabanki  etv bharat urdu news  National Field Indoor Archery Competition  gramanchal degree college news  بارہ بنکی: آرچری مقابلے میں طمغہ حاصل کرنے والے بچوں کو اعزاز سے گیا  قومی فیلڈ انڈور آرچری مقابلے  بالا جی بچپن اسکول  کنال اور اسمتا تیواری نے انڈر 14 کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا  شیرش نے انڈر 10 کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا  گرامانچل ڈگری کالج
آرچری مقابلے میں طمغہ حاصل کرنے والے بچوں کو اعزاز سے گیا

By

Published : Nov 18, 2021, 8:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کے حیدرگڑھ قصبہ میں واقع گرامانچل ڈگری کالج میں گزشتہ 12-14 نومبر تک ہوئے 11ویں قومی فیلڈ انڈور آرچری میں سلور طمغہ حاصل کرنے والے تین کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازہ گیا۔ سابق ریاستی وزیر اور سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنماء اروند کمار سنگھ کے ہاتھوں ان کو اعزاز سے گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کو دعا دی کہ کہ یہ نوجوان دنیا بھر میں ضلع کا نام روشن کریں۔


قومی فیلڈ انڈور آرچری مقابلے میں بالا جی بچپن اسکول کے طالب علم کنال اور اسمتا تیواری نے انڈر 14 کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا ہے، جبکہ اسی اسکول کے شیرش نے انڈر 10 کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا ہے۔

آرچری مقابلے میں طمغہ حاصل کرنے والے بچوں کو اعزاز سے گیا

مزید پڑھیں:۔سرینگر میں اپنی نوعیت کا پہلا ہمہ مقصدی اسپورٹس کلب

خاص بات یہ ہے کہ تینوں نشانے بازوں نے کووڈ-19 کی وجہ سے لمبے وقت سے کوئی پریکٹس نہیں کی تھی، لیکن جب انہوں نے نشانے بازی کی تو تیر سیدھے نشانے پر لگا۔ اپنی کامیابی سے تینوں طلباء کافی خوش نظر آئے۔ تینوں طلباء آرچری میں شہر اور ملک کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔ بالاجی اسکول کے مینیجر انکر ماتھر نے بھی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ان طلباء کو آرچری میں مکمل امداد مہیا کرائیں گے تاکہ یہ ملک کا نام روشن کر سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details