اردو

urdu

بجٹ میں صحت،تحقیق اور انسانی وسائل پر زور

مالی سال 22-2021 کے عام بجٹ میں صحت اور دیکھ بھال ،مالی سرمایہ اور بنیادی ڈھانچے ،پُرامید ہندوستان کےلئے مکمل ترقی،انسانی وسائل کی ترقی،تحقیق اور جدت اور کم از کم حکومت- زیادہ سے زیادہ گورننس پر زور دیا گیا ہے۔

By

Published : Feb 1, 2021, 2:08 PM IST

Published : Feb 1, 2021, 2:08 PM IST

Updated : Feb 1, 2021, 2:23 PM IST

The budget emphasizes health
بجٹ میں صحت،تحقیق اور انسانی وسائل پر زور

زیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو لوک سبھا میں مالی سال 22-2021 کے لئے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ چھ پلروں پر مبنی ہے جن میں صحت اور دیکھ بھال مالی سرمایہ اور بنیادی ڈھانچہ پرامید ہندوستان میں مکمل ترقی انسانی وسائل کی ترقی جدت اور تحقیق اور کم از کم حکومت زیادہ گورننس شامل ہے۔

مزید پڑھیں:

عام بجٹ 2021: صحت کے شعبے میں کیا رہا خاص

انہوں نے کہا کہ طبی سہولیات میں بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کرنے سے استحکام آئے گا۔اس کےلئے بچاؤ،حل اور دیکھ بھال پر زور دیا جائےگا۔ مرکزی حکومت اگلےچھ سال کےلئے 64 ہزار 180 کروڑ روپے کے منصوبے شروع کرے گی جو صحت کے دیکھ بھال نظام،حل مرکزوں کی ترقی اور ابھرتی بیماریون سے نمٹنے کی کوششوں پر مرکوز ہوگی۔

Last Updated : Feb 1, 2021, 2:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details