اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

National Sports Say: کھلاڑیوں اورکھیل کے شائقین کو وزیرِ کھیل کی مبارکباد دی - etv bharat urdu

مرکزی وزیرکھیل انوراگ ٹھاکرنے قومی یوم کھیل کے موقع پر تمام کھلاڑیوں، کوچز اور کھیل سے محبت کرنے والوں کو مبارکبا پیش کی۔

ٹھاکرنے قومی یوم کھیل پرکھلاڑیوں اورکھیل سے محبت کرنے والوں کو مبارکباد دی
ٹھاکرنے قومی یوم کھیل پرکھلاڑیوں اورکھیل سے محبت کرنے والوں کو مبارکباد دیٹھاکرنے قومی یوم کھیل پرکھلاڑیوں اورکھیل سے محبت کرنے والوں کو مبارکباد دی

By

Published : Aug 29, 2021, 1:23 PM IST

آج مرکزی وزیر کھیل ٹھاکر نے ایک ٹویٹ میں قومی یوم کھیل کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کوچز اور کھیل کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والوں کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا ’’میجر دھیان چند کی سالگرہ کے موقع پر ہم عہد کریں گے اور ہندوستان کو کھیلوں کی عالمی طاقت بنانے کا ہدف رکھیں ‘‘۔

مزید پڑھیں:میرے تبصرے کو اپنے گندے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا ذریعہ نہ بنائیں: نیرج چوپڑا

ہاکی کے جادوگر کہلانے والے آنجہانی دھیان چند کی سالگرہ ملک میں قومی یوم کھیل کے طور پر منائی جاتی ہے اور کھیلوں کے میدان میں نمایاں تعاون پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details