اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جموں اور کشمیر: دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان - دسویں جماعت کے نتائج

لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی ہے۔ لڑکیوں کے کامیاب ہونے کا فیصد 76.09 ہے جبکہ لڑکوں کا فیصد 74.04ہے۔

جموں اور کشمیر: دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان
جموں اور کشمیر: دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان

By

Published : Feb 26, 2021, 9:58 AM IST

جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جمعہ کی صبح کشمیر ڈویژن کے دسویں جماعت کے سال 2020کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔جس میں 75فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔

نتائج میں لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل ہے۔ لڑکیوں کے کامیاب ہونےکافیصد 76.09 ہے جبکہ لڑکوں کا فیصد 74.04ہے۔

دسویں جماعت کے امتحان میں مجموعی طور پر 75132طلبہ امتحان میں شریک ہوئے تھے جن میں 56384نے کامیابی حاصل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details