عدالت نے کہا کہ اس ماہ کی 22 تاریخ تک کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد کرتے ہوئے تاریخی مقامات کے تحفظ کے لئے بلوپرنٹ تیار کیا جائے۔
تلنگانہ ہائی کورٹ کی تاریخی عمارتوں کے تحفظ کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت - golkonda fort
تلنگانہ ہائی کورٹ نے تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے سلسلہ میں ایک کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے منصوبہ تیار کرنے کی مرکزی اور ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے۔
تاریخی عمارتوں کے تحفظ کیلئے کمیٹی تشکیل دینے تلنگانہ ہائیکورٹ کی ہدایت
تاریخی عمارتوں گولکنڈہ، گنبدان قطب شاہی کو نقصان پر میڈیا کی رپورٹس کا عدالت نے نوٹ لیا۔ بنچ نے اس معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے اس خصوص میں اس ماہ کی 12 تاریخ کو مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔