پیر سے ٹاٹا اسٹیل کو عوامی سیکٹر کی آئل اینڈ گیس کمپنی او این جی سی کی جگہ اس میں شامل کیا جائے گا۔ سینسیکس میں کسی کمپنی کی شمولیت مارکیٹ میں اس کے اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔
21 جون سے دوسرے انڈیکس میں بھی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ 'بی ایس ای 100' اور 'بی ایس ای سینسیکس نیکسٹ 50' میں باش لمیٹڈ، ایل آئی سی ہاؤسنگ فنانس لمیٹڈ اور ٹی وی ایس موٹر کی جگہ اے یو فنانس بینک ، اڈانی انٹرپرائزز اور چولامنڈلم انویسٹمنٹ اینڈ فنانس کو شامل کیا جائے گا۔