ڈھاکہ/کولکاتا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے چیف سلیکٹر منہاج العابدین کے حوالے سے جمعرات کو کہاکہ تسکین احمد ونڈے کی شروعاتی میچ سے باہر ہو گیا ہے، کیونکہ ان کی پیٹھ میں درد ہو رہا ہے۔ انھیں سیریز میں آگے کھیلنے سے متعلق کوئی فیصلہ لینے سے پہلے ہم ان کی فٹنیس دیکھیں گے۔Taskin Ahmed Ruled Out From Ist ODI Against India
تسکین سے دورے پر بنگلہ دیش کی تیز گیند بازی کی قیادت کرنے کی امید کی جا رہی تھی لیکن فی الحال شریف الاسلام کو ان کی جگہ ٹیم میں طلب کیا گیاہے۔