جج اشوک بھوشن اور جج آر سبھاش ریڈی کی بینچ نے پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کو دو کروڑ روپے جمع کرنے کی شرط پر بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
بینچ نے لوک سبھا کے رکن پارلیمان کارتی چدمبرم کو ہدایت دی کہ 'وہ اپنے غیرملکی دورہ کی مکمل تفصیلات دستیاب کرائیں۔ انہیں یہ بھی بتانے کو کہا گیا ہے کہ وہ بیرون ملک میں کہاں کہاں رکیں گے۔ عدالت نے انہیں یہ اجازت چھ ماہ کے لئے دی ہے۔'
مزید پڑھیں:سونیا اور راہل گاندھی کو ہائی کورٹ کا نوٹس