پوری دنیا 2020 کو کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس کے سال کے نام سے یاد رکھے گی۔
عالمی وبا کے دوران دنیا کے لیے 2020 ایک انتہائی افسوسناک اور خوفناک وقت تھا لیکن اب ہر ایک کو امید ہے کہ اس نئے سال 2021 میں کورونا کے لیے ویکسین دستیاب ہوگی۔

اس ضمن میں ریت پر فنکاری کے ممتاز آرٹسٹ سدرشن پٹنائک (سینڈ آرٹسٹ) نے نئے سال 2021 کے لیے لوگوں کو ریت پر اپنی فنکاری کے ساتھ نئے سال کا پیغام 'نئی امید2021' کے نام سے دیا ہے۔
سنہ 2020 کے بعد اب ہم 2021 میں ہیں اور ہم سب کو عالمی وبا سے نجات کے لیے کوڈ ویکسین کی آمد کا انتظار ہے۔ شائد اسی لیے سینڈ آرٹسٹ نے ریت پر نئے سال کی مبارکباد 'نئی امید2021' بناکر پیش کی ہے۔
سنہ 2020 کووڈ 19 کی وبا کے دوران دنیا کے لیے ایک انتہائی افسوسناک اور خوفناک دور تھا لیکن سنہ 2021 میں ہر کسی کو امید ہے کہ یہ سال کورونا ویکسین کی دستیابی کا ہوگا۔