چھتیس گڑھ میں، سرگرم معاملات میں 2937 کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ دہلی میں یہ تعداد 211 اور جزائر انڈومان اور نکوبار میں نو ریکارڈ ہوئی ہے۔ دوسری طرف، اترپردیش میں فعال معاملات میں سب سے زیادہ 18721 ، کرناٹک میں 17030 ، کیرالا میں 16961، مہاراشٹر میں 11915 اور راجستھان میں 10795 معاملوں کا اضافہ ہوا ہے۔
جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 314835 نئے معاملے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 59 لاکھ 30 ہزار 965 ہوگئی ہے۔ فعال معاملات کی تعداد بڑھ کر 2291428 ہوگئی ہے۔ دوسری طرف 178841 مریض صحت مند ہوئے ہیں ، جنہیں ملاکر اب تک ایک کروڑ 34 لاکھ 54 ہزار 880 افراد نے کورونا کو شکست دی ہے۔ اسی عرصے میں مزید 2104 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ، اس بیماری سے اموات کی تعداد بڑھ کر 184657 ہوگئی ہے۔
مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے متاثرین کی تعداد اس طرح ہے۔
ریاست ………………… .. فعال ……… صحت مند ………… اموات
انڈومان نکوبار ----- 150 ------ 5276 ------ 64
آندھرا پردیش ------- 60208 --- 918985 ------ 7510
اروناچل پردیش ---- 279 ----- 16851 -------- 56
آسام ----------- 10395 ---- 217593 ----- 1150
بہار ---------- 63747 ---- 288637 ----- 1897
چنڈی گڑھ ---------- 4125 ----- 31222 ----- 423
چھتیس گڑھ ------- 122751 ---- 459600 ---- 6467
دادرا۔ نگر حویلی
دمن و دیو --------- 1518 ------- 4150 -------- 04
دہلی ---------- 85364 ----- 831928 ----- 12887
گوا ------------ 9300 ------ 60571 -------- 943
گجرات --------- 84126 ----- 350865 ------ 5740
ہریانہ -------- 55422 ----- 322297 ----- 3528
ہماچل پردیش ---- 10793 ------- 69073 ------ 1236
جموں وکشمیر ----- 14928 ----- 135430 ----- 2084
جھارکھنڈ --------- 35826 ------ 139921 ---- 1609
کرناٹک --------- 176207 ---- 1032233 ---- 13762