نئی دہلی: لوک سبھا سکریٹریٹ کی جانب سے لوک سبھا، راجیہ سبھا اور ملک کی مختلف اسمبلیوں کی کارروائی سے حذف کیے جانے والے الفاظ کے حوالے سے جاری نئے کتابچہ سے پیدا ہونے والے تنازع پر ایک خصوصی طور پر منعقدہ پریس کانفرنس میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس تنازع کو غیر ضروری بتاتے ہوئے کہا کہ 'ایوان میں معدوم الفاظ کا کتابچہ پہلے بھی جاری ہوتا رہا ہے، اس لیے موجودہ تنازع کا کوئی مطلب نہیں ہے۔Om Birla On Row Over Unparliamentary Words
یہ بھی پڑھیں: Congress React on List of Unparliamentary Words: غیر پارلیمانی الفاظ کی فہرست جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش: کانگریس