اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ایک شخص نے قتل کردیا - اپولہ راجو نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

دو خاندانوں کے مابین جھڑپیں ہوتی رہی ہیں،اسی مخاصمت کے مد نظر اپولہ راجو نامی شخص نے بمیڈی رمنا 63 بمیڈی اوشارانی 35 الوری رما دیوی53 ناکیٹلہ ارونا37 بمیڈی اودئے2 اور بمیڈی اروشا 6 ماہ کا قتل کردیا۔

ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ایک شخص نے قتل کردیا
ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ایک شخص نے قتل کردیا

By

Published : Apr 15, 2021, 10:47 AM IST

وشاکھا پٹنم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

پیندرتی منڈل جوتاڈا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو ایک شخص نے ہلاک کردیا۔

بتایا گیا کہ کچھ دن سے دو خاندانوں کے مابین جھڑپیں ہوتی رہی ہیں،اسی مخاصمت کے مد نظر اپولہ راجو نامی شخص نے بمیڈی رمنا 63 بمیڈی اوشارانی 35 الوری رما دیوی53 ناکیٹلہ ارونا37 بمیڈی اودئے2 اور بمیڈی اروشا 6 ماہ کا قتل کردیا۔

قتل کرنے والے شخص اپولہ راجو نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کمشنر منیش کمار سنہا نے موقع واردات پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کری۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details