اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

US Firing: کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکریمنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 9 زخمی - کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکریمنٹو میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ Six killed, Nine Injured In California Shooting

کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکریمنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 9 زخمی
کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکریمنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 9 زخمی

By

Published : Apr 4, 2022, 9:30 AM IST

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکریمنٹو میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ Six killed, Nine Injured In California Shootingہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والی اس فائرنگ کے دوران لوگ جان بچانے کے لیے بھاگ کھڑے ہوئے۔ پولیس نے علاقہ کا محاصرہ کر کے وہاں کے متعدد بلاکس کو آمدورفت کے لیے بند کردیا۔ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، تاہم واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور جلد ہی کچھ گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details