شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کی طرف سے جمعہ کی علی الصبح متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے لڈی اور ملہورہ علاقوں میں چھاپے مارے۔ SIA Raids in Shopian
SIA Raids in Shopian پلوامہ، شوپیان اور کولگام میں ایس ائی اے کی چھاپہ ماری - شوپیان میں ایس ای اے کی طرف سے چھاپہ ماری
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے پلوامہ، شوپیان اور کولگام کے مختلف مقامات پر متعدد مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ SIA Raids in Shopian
شوپیان میں ایس ای اے کی طرف سے چھاپہ ماری
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے پلوامہ، شوپیان اور کولگام کے مختلف مقامات پر متعدد مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔انہوں نے مزید کہا کہ عسکریت پسندوں کی فنڈنگ کے لین دین اور دیگر متعلقہ معاملات کے پیش نظر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں ترال ٹاون کے مرتضی مجید ولد عبدل مجید چاڈرو کے گھر پر بھی چھاپہ ماری کی گئی اور پورے گھر کی تلاشی لی گئی تاہم ذرائع کے مطابق وہاں سے کوئی قابل اعتراض مواد برآمد نہیں کیا جا سکا ہے۔
Last Updated : Oct 7, 2022, 10:58 AM IST
TAGGED:
sia raids in Shopian