اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

New Cases of Omicron in Tamil Nadu: تملناڈو میں اومیکرون کے 74 نئےمعاملے - تملناڈو کی خبریں

نئے معاملے New Cases سامنے آنے کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد Number of Corona Victims in The State بڑھ کر 120ہوگئی ہے۔ ایک دن پہلے یہ تعداد 46 تھی۔

تملناڈو میں اومیکرون کے 74 نئےمعاملے
تملناڈو میں اومیکرون کے 74 نئےمعاملے

By

Published : Jan 1, 2022, 1:40 AM IST

تملناڈو میں کورونا وائرس Corona virus in Tamilnadu (کووڈ۔19) وبا کے اومیکرون ویریئنٹ کے 74نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 120ہوگئی ہے۔ ایک دن پہلے یہ تعداد 46تھی۔
وزارت صحت Health Minstry کی طرف سے جاری ایک بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 57معاملے بین الاقوامی مسافروں سے متعلق ہے جبکہ 63معاملے مقامی انفیکشن کے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details