وی ایچ پی کے ترجمان ونود بنسل کی طرف سے بدھ کو یہاں جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق ، وی ایچ پی کے جوائنٹ جنرل سکریٹری ڈاکٹر سریندر جین نے الزام لگایا کہ فرانس کی طرح ہندوستانی چرچ کے ذریعے لالچ، طاقت سے کیے جانے والے غیر قانونی تبدیلیٔ مذہب سےہندوستا ن کو آزاد کروانے کے لیے سخت قانون قانون ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لڑکی کے اغوا معاملے میں تریپورہ وی ایچ پی سربراہ سے پوچھ گچھ