شیلا ہنڈو نے ہائی گراؤنڈ کے 127 ایئر ڈیفنس فوجی ہیڈ کوارٹر میں فوجی جوانوں کی کلائیوں پر راکھیاں باندھی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شیلا نے کہا کہ اس سے نہ صرف فوجی جوانوں کو رکشا بندھن کے دن گھر سے دور ہونے کی کمی دور ہوگی بلکہ یہ سخت حالات میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، انہیں احساس ہوگا کہ کوئی تو ہے جو یہاں بھی ان کا ہے۔
اننت ناگ میں فوجی جوانوں نے منایا رکشا بندهن - شیلا ہنڈو
کشمیر میں اپنے فرائض انجام دے رہے فوجی جوانوں کا خود اعتمادی کا مادہ بڑھانے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینیئر لیڈر شیلا ہنڈو نے اننت ناگ میں فوجی جوانوں کے ساتھ رکشا بندهن منایا۔
اننت ناگ میں فوجی جوانوں نے منایا رکشا بندهن
یہ بھی پڑھیں: بجبہاڑہ: رکشابندھن میں نظر آئی گنگا جمنی تہذیب کی مثال