پیر پنجال: جموں و کشمیر کے پیر پنجال کی پہاڑیوں پر سال کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے جب کہ محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کے میدانی علاقوں میں بارش بھی ہونے لگی ہے۔ پیر پنجال کی پہاڑیوں پر رواں موسم کی پہلی برفباری منگل اور بدھ کی درمیانی شب میں ہوئی، برفباری سے قبل علاقے میں بارش بھی ہوئی۔ Seasons first snowfall on pir panjal mountains
Snowfall On Pir Panjal Mountains پیر پنجال میں رواں برس کی پہلی برفباری - پیر پنجال میں رواں برس کی پہلی برفباری
پیر پنجال میں سال کی پہلی برفباری کی وجہ سے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ Snowfall On Pir Panjal Mountains
پیر پنجال میں رواں برس کی پہلی برفباری
مزید پڑھیں:۔Snowfall in Ganderbal: گاندربل میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ
منگل کی سہ پہر تک کوکرناگ کے میدانی علاقوں میں بارش ہوئی جب کہ شام ہوتے ہی مرگن اور سنتھن ٹاپ پر دو سے تین انچ برف ریکارڈ کی گئی، سال کی پہلی برفباری کی وجہ سے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔۔