جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے امشی پورہ علاقے میں تلاشی مہم جاری ہے، اس دوران دو عسکریت پسندوں کے موجود ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ انٹرنیٹ کی خدمات بند کردی گئی ہے
Forces conduct search operation in Shopian: شوپیان کے امشی پورہ میں سرچ آپریشن
جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے امشی پورہ علاقے میں تلاشی مہم جاری ہے، اس دوران دو عسکریت پسندوں کے موجود ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ انٹرنیٹ کی خدمات بند کردی گئی ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے
شوپیان کے امشی پورہ علاقے میں تلاشی مہم جاری
مزید تفصیلات کا انتظار ہے