اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Search Operation in Shopian شوپیان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن - شوپیان میں سرچ آپریشن جاری

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کردی ہے۔ search operation in Shopian

شوپیان میں سرچ آپریشن جاری
شوپیان میں سرچ آپریشن جاری

By

Published : Oct 2, 2022, 9:41 AM IST

Updated : Oct 2, 2022, 10:31 AM IST

شوپیان:جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے باسکچھن امام صاحب علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کردی ہے۔ search operation in Shopian

فورسز ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

Last Updated : Oct 2, 2022, 10:31 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details