اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Search Operation in Shopian خاسی پورہ شوپیاں میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن - شوپیاں میں تلاشی آپریشن شروع

فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیاں کے خاسی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ Search Operation in Shopian Village

Search Operation in Shopian Village
خاسی پورہ شوپیاں میں فورسز اہلکاروں کی طرف سے تلاشی آپریشن شروع

By

Published : Aug 30, 2022, 4:08 PM IST

شوپیان:جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد خاسی پورہ علاقے کو محاصرے میں لے لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ Search Operation in Shopian Village

ذرائع کے مطابق فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف Army's 34 Rashtriya Rifles CRPF اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیاں کے خاسی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں پر پہرے لگا کر علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ خبر لکھے جانے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصلات کا انتظار

یہ بھی پڑھیں: Search Operation in Pulwama پلوامہ کے صوفی محلہ پنگلنہ میں سرچ آپریشن شروع

ABOUT THE AUTHOR

...view details