دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ قومیدارالحکومت کے تمام اسکول پیر سے اگلے ایک ہفتے تک بند رہیں گے۔
یہ فیصلہ دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے کیا گیا۔
آلودگی کے مسئلے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ ہوئی جس میں طے کیا گیا کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں ایک ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔