دہلی میں ڈی ڈی ایم اے کی میٹنگ میں اسکول، کالج، کوچنگ انسٹی ٹیوٹ اور جم دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رات کے کرفیو کا دورانیہ بھی ایک گھنٹہ کم کر دیا گیا ہے۔ Schools, Colleges, Coaching Institutes and Gyms Reopen
School Reopening in Delhi: دہلی میں 7 فروری سے کھلیں گے اسکول - دہلی میں رات کا کرفیو
دہلی میں ڈی ڈی ایم اے کی میٹنگ میں اسکول، کالج، کوچنگ انسٹی ٹیوٹ اور جم دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رات کے کرفیو کا دورانیہ بھی ایک گھنٹہ کم کر دیا گیا ہے۔ Schools from Ninth onwards will Open from February 7
دہلی میں نویں جماعت کے طلباء کے اسکول 7 فروری سے کھلیں گے
مزید پڑھیں:۔دہلی: اسکول کھولنے کے مطالبہ پر منیش سسودیا کا ردعمل
اجلاس میں نویں تا بارہویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول 7 فروری سے کھلیں گے۔ کووڈ-19 کے قوانین پر عمل کرتے ہوئے جم اور اسپا کو بھی کھولنے کی منظوری دی گئی ہے۔