سپریم کورٹ نے گھر گھر جاکر کورونا مخالف ٹیکہ کاری کی ہدایت دینے سے بدھ کے روز انکار کردیا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے یوتھ بار ایسوسی ایشن آف انڈیا کی طرف سے دائر عرضی کو مسترد کردیا اور عرضی گزار کو اپنا مشورہ وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے سامنے رکھنے کی چھوٹ دی۔
مزید پڑھیں:Pegasus row: عدالت نے جواب کے لیے مرکز کو دیا مزید وقت، اگلی سماعت 13 ستمبرکو