اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Matter of Challenging Abrogation of Article 370 آرٹیکل 370 کی منسوخی پر سماعت کے لیے سُپریم کورٹ راضی - Matter Challenging Abrogation of Article 370

آرٹیکل 370 کی منسوخی اور سابقہ ریاست جموں و کشمیر کو مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ فوری سماعت کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔ SC Agrees to Hearing on the Matter of Abrogation of Article 370

Matter of Challenging Abrogation of Article 370
سپریم کورٹ 370 کی منسوخی پر سماعت کے لیے تیار

By

Published : Sep 23, 2022, 11:32 AM IST

Updated : Sep 23, 2022, 11:56 AM IST

نئی دہلی:آرٹیکل 370 کی منسوخی اور سابقہ ریاست جموں و کشمیر کی دو UTs میں تقسیم کو چیلنج کرنے والے معاملے پر سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ سُپریم کورٹ نے دسہرہ تعطیل کے بعد سماعت کے لیے معاملے کو فہرست میں درج کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ 'ہم یقینی طور پر اس کی فہرست بنائیں گے'۔ SC Agrees to Hearing on the Matter of Abrogation of Article 370

Last Updated : Sep 23, 2022, 11:56 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details