اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ایس جے شنکر کی امریکی کمانڈر سے ملاقات - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج یہاں امریکہ کی ہند بحرالکاہل کمان کے کمانڈر ایڈمرل جان اکیلینو سے ملاقات کی۔

S Jaishankar met US commander
ایس جے شنکر کی امریکی کمانڈر سے ملاقات

By

Published : Aug 25, 2021, 8:09 PM IST

وزیر خارجہ نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں کہاکہ ’’دونوں کے درمیان ہند۔ بحرالکاہل خطہ میں ہونے والے واقعات پر دلچسپ بات چیت ہوئی‘‘۔

افغانستان میں طالبان کے قبضہ کے بعد کے واقعات کے درمیان ایڈمرل اکیلینو تین دن کے لئے بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہونچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت -قزاقستان کےدرمیان مشترکہ فوجی مشق



اس سے قبل امریکی کمانڈر نے ساؤتھ بلاک پہونچنے پر سلامی گارڈ کا جائزہ لیا۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details