اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Rupee Jumps 29 Paise: روپے کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ - روپیے کی قدر میں اضافہ

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے مہنگائی کی سطح کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد ہی شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ اس سے ڈالر پر دباؤ US Dollar Unser Pressure پڑا ہے۔Rupee Jumps 29 Paise

روپے کی قدر
روپے کی قدر

By

Published : Jan 11, 2022, 6:57 AM IST

دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے کمزور ہونے کی وجہ سے انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 29 پیسے بڑھ کر 74.05 روپے فی ڈالر Rupee Gains 29 Paise Against US Dollarہوگیا گزشتہ کاروباری دن روپیہ آٹھ پیسے اضافے کے ساتھ 74.34 فی ڈالر پر تھا۔ ابتدائی تجارت میں روپیہ 19 پیسے اضافے کے ساتھ 74.15 روپے فی ڈالر پر کھلا اور فروخت کی بنیاد پر 74.03 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

خریداری کے دباؤ میں یہ بھی 74.21 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر گرگیا۔ بالآخر یہ گزشتہ روز کے 74.34 روپے فی ڈالر کے مقابلے میں 29 پیسے مضبوط ہوکر 74.05 روپے فی ڈالر ہوگیا۔


تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے مہنگائی کی سطح کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد ہی شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ اس سے ڈالر پر دباؤ پڑا ہے۔



یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details