وارانسی: ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی کے مرزامراد کے گاؤں کردھانا میں منگل کو تعزیہ جلوس نکالنے کو لے کر کافی ہنگامہ ہوا۔ اس دوران عزاداروں کے درمیان تصادم ہوا اور تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا گیا۔ جس میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس وقت پولیس فورس موقع پر موجود ہے۔ruckus during tazia procession in varanasi and six injured
Ruckus During Tazia: تعزیہ جلوس کے دوران ہنگامہ، چھ افراد زخمی - تعزیہ جلوس میں چھ افراد زخمی
وارانسی کے مرزا مراد کے گاؤں کردھانا میں منگل کو تعزیہ جلوس نکالنے کو لے کر ہنگامہ ہوا۔ اس دوران عزاداروں کے درمیان تصادم ہوا اور تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا گیا۔ جس میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ruckus during tazia procession in varanasi and six injured
تعزیہ جلوس کے دوران ہنگامہ، چھ افراد زخمی
مزید تفصیلات کا انتظار ہے