اترپردیش کے ضلع للت پور کے صدر کوتوالی علاقے میں بے قابو ٹریکٹر کے سڑک کنارے دس فٹ گہرے گڑھے میں گرنے سے دو کسانوں کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ گرام جھرکون باشندہ گودن راج پوت(60) اناج بیچنے کے لئے ٹریکٹر ٹرالی لے کر گاؤں کے ہی سیک لال اہروار(40)، شہودین(50) اور آنندی اہروار(45) کے ساتھ للت پور آئے تھے۔ اناج بیچ کر وہ ٹریکٹر ۔ٹرالی لے کر واپس جارہے تھے۔ ٹریکٹر کو سیک لال چلا رہا تھا۔ Road Accident In Lalitpur
مزید پڑھیں:۔ اندور: ٹرک پلٹنے سے 6 مزدور زخمی