چھتیس گڑھ کے گریابند ضلع میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے،
وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے مہلوکین کے اہل خانہ سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ Bhupesh Baghel has Expressed Deep Condolences
پولیس کے مطابق حادثہ گریابند سے تقریباً 8 کلومیٹر دور جوبہ کے قریب اس وقت پیش آیا، جب تمام مسافر موہلائی گاؤں میں ایک تقریب سے واپس آ رہے تھے۔