اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مجھے نہیں لگتا کہ مہاتما گاندھی بابائے قوم ہیں، ساورکر کے پوتے کا بیان - آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت

ساورکر کے پوتے رنجیت ساورکر نے کہا کہ 'مجھے نہیں لگتا کہ مہاتما گاندھی بابائے قوم ہیں۔ بھارت جیسے ملک میں کوئی ایک بابائے قوم نہیں ہو سکتا۔ ہزاروں ایسے لوگ ہیں جنہیں بھلا دیا گیا۔

مجھے نہیں لگتا کہ مہاتما گاندھی بابائے قوم ہیں: رنجیت ساورکر
مجھے نہیں لگتا کہ مہاتما گاندھی بابائے قوم ہیں: رنجیت ساورکر

By

Published : Oct 13, 2021, 6:06 PM IST

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے ذریعے آزادی کے بعد ساورکر کو بدنام کرنے والے بیان اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے ذریعہ 'مہاتما گاندھی کے کہنے پر ساورکر نے معافی کی درخواست دائر کی تھی' بیان کے بعد سیاسی تنازع شروع ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اگر ساورکر کی بات سنی ہوتی تو بٹوارہ نہیں ہوتا: بھاگوت

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کی جانب سے بابائے قوم گاندھی جی کے ساورکر کو لکھے گئے تنقیدی خط کو پیش کرنے پر رنجیت ساورکر سخت ردعمل ظاہر کیا۔

ونائیک دامودر ساورکر کے پوتے رنجیت ساورکر نے کہا کہ 'مجھے نہیں لگتا کہ گاندھی بابائے قوم ہیں۔' بھارت جیسے ملک میں کوئی ایک بابائے قوم نہیں ہو سکتا، ہزاروں ایسے لوگ ہیں جنہیں بھلا دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details