عالمی وبا کورونا وائرس سے لوگوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ بالی ووڈ معروف اداکار رنبیر کپور کے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
رنبیر کپور کورونا وائرس سے متاثر - عالمی وبا کورونا وائرس
بالی وڈ معروف اداکار رنبیر کپور کے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

رنبیر کپور کورونا وائرس سے متاثر
ان کی والدہ نیتو کپور نے رنبیر کپور کے وبا سے متاثر ہونے کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی۔ نیتو کپور کا کہنا تھا کہ 'رنبیر کپور گھر پر قرنطینہ میں ہیں اور تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں'۔