اردو

urdu

ریل روکو مہم: کسانوں نے پٹریوں پر بیٹھ کر ٹرینوں کو روکا

By

Published : Feb 18, 2021, 2:31 PM IST

کسان مزدور سنگھرش کمیٹی نے ریل روکو تحریک کے تحت پورے ملک میں ریلوے ٹریک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

rail roko andolan
rail roko andolan

زرعی قوانین کی مخالفت میں دہلی کے بارڈر پر احتجاج کر رہے کسانوں نے آج پورے ملک میں ریل روکو مہم کا اعلان کیا تھا جس کے اثر سے پورے ملک میں چار گھنٹے ٹرین کی آمد و رفت متاثر رہی۔

ریل روکو مہم: کسانوں نے پٹریوں پر بیٹھ کر ٹرینوں کو روکا

اس دوران کسانوں نے بھارت کے مختلف حصوں میں ریلوے ٹریک پر مظاہرہ کیا اور ٹرین نہیں چلنے دی۔

دہلی میں کئی میٹرو اسٹیشنوں کو بند کیا گیا۔

ٹرین پر کھڑے ہو کر احتجاج

بہار کے کیمور میں جن ادھیکار پارٹی کے کارکنان نے ریلوے ٹریک جام کر ہنگامہ کیا۔

کسان مزدور سنگھرش کمیٹی نے ریل روکو تحریک کے تحت امرتسر میں ریلوے ٹریک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جموں میں بھی ریل روکو مہم کے اثرات دیکھنے کو ملے۔

سکیورٹی کے سخت انتظامات

ہریانہ کے پلول میں کسانوں نے ٹرینیں روکیں۔

کسانوں نے پنجاب میں بھی ٹرینیں روکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details