کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے منگل کے روز ٹویٹر پر تقریباً 50 (پچاس) افراد کو "ان فالو" کیا۔ جن میں ان کے ذاتی معاونین اور کچھ سوشل میڈیا کے اثر و رسوخ والے افراد اور صحافی شامل ہیں۔
گاندھی، جو ٹویٹر پر بہت متحرک ہیں اور اپنے نقطہ نظر کو پہنچانے کے لئے اسے استعمال کرتے ہیں۔ راہل کے قریب 18.5 ملین فالوورز ہیں۔ اور اب وہ 224 افراد کو ہی فالو کررہے ہیں۔