کانگریس ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن قائدین کو کل صبح پارلیمنٹ کی کاروائی شروع ہونے سے پہلے چائے پر بلایا گیا ہے تاکہ رکن پارلیمنٹ وقت پر پہنچ سکے۔ تمام 14 ہم خیال جماعتوں کے قائدین کو چائے پر مدعو کیا گیا ہے۔
راہل گاندھی نے جمعہ کو ان تمام 14 اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے ساتھ بھی ملاقات کی۔ اپوزیشن جماعتوں کی آخری میٹنگ پارلیمنٹ میں راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے کے چیمبر میں بلائی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: