نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں بھارت کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔Rahul Gandhi congratulated Team India
اتوار کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں دونوں ممالک کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں ہندستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو شکست دے دی۔