بی جے پی کو 'اچھے دن' کا اعلان کرنا چاہیے: پرینکا گاندھی - ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
پرینکا گاندھی واڈرا نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بی جے پی حکومت ہفتے کے اس دن کا نام اچھا دن رکھنا چاہئے جس دن ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جاتا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے باقی دن عام لوگوں کے لئے مہنگے دن ہیں۔
پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی کواچھے دن کااعلان کرنا چاہئے
ملک میں مسلسل بڑھ رہی تیل کی قیمیتوں کو لیکرکانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہہفتے کے سارے دن مہنگے دن ہوتے ہیں جس دن تیل کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوتا ہے بی جے پی کو اس دن کو 'اچھے دن' کے طور پر اعلان کرنا چاہئے۔